سورۃ القَدر
سورۃ القَدر (Al-Qadr)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 97۔ یہ مکی سورت ہے، کل 5 آیات، پارہ 30۔
آیات 1 تا 5
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۖۚ ١
97:1بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں اتارا ہے
وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ ٢
97:2اور آپ کو کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے
لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِࣙۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ ٣
97:3شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۛۙ ٤
97:4اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
سَلٰمٌ ۛهِىَ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ ٥
97:5وہ صبح روشن ہونے تک سلامتی کی رات ہے













