An Error Occured Click toReload Again

سورۃ التِّین

سورۃ التِّین (At-Tin)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 95۔ یہ مکی سورت ہے، کل 8 آیات، پارہ 30۔

آیات 1 تا 8

وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ ۝١

95:1انجیر اور زیتون کی قسم ہے

وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ ۝٢

95:2اور طور سینا کی

وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ ۝٣

95:3اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے

لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ ۝٤

95:4بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے

ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَۙ ۝٥

95:5پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے

اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ ۝٦

95:6مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ ۝٧

95:7پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے

اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ ۝٨

95:8کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے)

Quran Majeed for Web