An Error Occured Click toReload Again

سورۃ الشَّرح

سورۃ الشَّرح (Al-Inshirah)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 94۔ یہ مکی سورت ہے، کل 8 آیات، پارہ 30۔

آیات 1 تا 8

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ ۝١

94:1کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا

وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ ۝٢

94:2اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا

الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ ۝٣

94:3جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی

وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ ۝٤

94:4اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا

فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۙ ۝٥

94:5پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ ۝٦

94:6بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے

فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ ۝٧

94:7پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے

وَاِلٰى رَبِّكَ فَارۡغَبۡ ۝٨

94:8اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے

Quran Majeed for Web