An Error Occured Click toReload Again

سورۃ الشُّعَرَاء، آیت 86

وَاغۡفِرۡ لِاَبِىۡۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّيۡنَۙ ۝٨٦

اردو ترجمہ (احمد علی)

اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے تھا

صفحہ 371

وَاَنۡجَيۡنَا مُوۡسٰى وَمَنۡ مَّعَهٗۤ اَجۡمَعِيۡنَۚ ۝٦٥

26:65اورہم نے موسیٰ کی اور جو اس کے ساتھ تھے سب کو نجات دی

ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِيۡنَؕ ۝٦٦

26:66پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا

اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيَةً ؕ وَمَا كَانَ اَكۡثَرُهُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ۝٦٧

26:67البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں

وَاِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُ ۝٦٨

26:68اور بے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے

وَاتۡلُ عَلَيۡهِمۡ نَبَاَ اِبۡرٰهِيۡمَۘ ۝٦٩

26:69اور انہیں ابراھیم کی خبر سنا دے

اِذۡ قَالَ لِاَبِيۡهِ وَقَوۡمِهٖ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ۝٧٠

26:70جب اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تم کس کو پوجتے ہو

قَالُوۡا نَـعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِيۡنَ ۝٧١

26:71کہنے لگے ہم بتوں کو پوجتے ہیں پھر انہی کے گرد رہا کرتے ہیں

قَالَ هَلۡ يَسۡمَعُوۡنَكُمۡ اِذۡ تَدۡعُوۡنَۙ ۝٧٢

26:72کہا کیا وہ تمہاری بات سنتے ہیں جب تم پکارتے ہو

اَوۡ يَنۡفَعُوۡنَكُمۡ اَوۡ يَضُرُّوۡنَ ۝٧٣

26:73یا تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچا سکتے ہیں

قَالُوۡا بَلۡ وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا كَذٰ لِكَ يَفۡعَلُوۡنَ ۝٧٤

26:74کہنے لگے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے پایا ہے

قَالَ اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَۙ ۝٧٥

26:75کہا کیا تمہیں خبر ہے جنہیں تم پوجتے ہو

اَنۡـتُمۡ وَاٰبَآؤُكُمُ الۡاَقۡدَمُوۡنَۖ ۝٧٦

26:76تم او رتمہارے پہلے باپ دادا جنہیں پوجتے تھے

فَاِنَّهُمۡ عَدُوٌّ لِّىۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۝٧٧

26:77سو وہ سوائے رب العالمین کے میرے دشمن ہیں

الَّذِىۡ خَلَقَنِىۡ فَهُوَ يَهۡدِيۡنِۙ ۝٧٨

26:78جس نے مجھے پیدا کیا پھر وہی مجھے راہ دکھاتا ہے

وَالَّذِىۡ هُوَ يُطۡعِمُنِىۡ وَيَسۡقِيۡنِۙ ۝٧٩

26:79اور وہ جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے

وَاِذَا مَرِضۡتُ فَهُوَ يَشۡفِيۡنِۙ ۝٨٠

26:80اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے

وَالَّذِىۡ يُمِيۡتُنِىۡ ثُمَّ يُحۡيِيۡنِۙ ۝٨١

26:81اور وہ جو مجھے مارے گا پھر زندہ کرے گا

وَالَّذِىۡۤ اَطۡمَعُ اَنۡ يَّغۡفِرَ لِىۡ خَطِٓیْــَٔـتِىۡ يَوۡمَ الدِّيۡنِؕ ۝٨٢

26:82اور وہ جو مجھے امید ہے کہ میرے گناہ قیامت کے دن مجھے بخش دے گا

رَبِّ هَبۡ لِىۡ حُكۡمًا وَّاَلۡحِقۡنِىۡ بِالصّٰلِحِيۡنَۙ ۝٨٣

26:83اے میرے رب مجھے کمال علم عطا فرما اور مجھے نیکوں کے ساتھ شامل کر

وَاجۡعَلْ لِّىۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِى الۡاٰخِرِيۡنَۙ ۝٨٤

26:84اور آئندہ آنے والی نسلوں میں میرا ذکر خیر باقی رکھ

وَاجۡعَلۡنِىۡ مِنۡ وَّرَثَةِ جَنَّةِ النَّعِيۡمِۙ ۝٨٥

26:85اور مجھے نعمت کے باغ کے وارثوں میں کر دے

وَاغۡفِرۡ لِاَبِىۡۤ اِنَّهٗ كَانَ مِنَ الضَّآلِّيۡنَۙ ۝٨٦

26:86اور میرے باپ کو بخش دے کہ وہ گمراہوں میں سے تھا

وَلَا تُخۡزِنِىۡ يَوۡمَ يُبۡعَثُوۡنَۙ ۝٨٧

26:87اور مجھے ذلیل نہ کر جس دن لوگ اٹھائے جائیں گے

يَوۡمَ لَا يَنۡفَعُ مَالٌ وَّلَا بَنُوۡنَۙ ۝٨٨

26:88جس دن مال اور اولاد نفع نہیں دے گی

اِلَّا مَنۡ اَتَى اللّٰهَ بِقَلۡبٍ سَلِيۡمٍؕ ۝٨٩

26:89مگر جو الله کے پاس پاک دل لے کر آیا

وَاُزۡلِفَتِ الۡجَـنَّةُ لِلۡمُتَّقِيۡنَۙ ۝٩٠

26:90اور پرہیز گاروں کے لیے جنت قریب لائی جائے گی

Quran Majeed for Web