An Error Occured Click toReload Again

سورۃ الشُّعَرَاء، آیت 157

فَعَقَرُوۡهَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِيۡنَۙ ۝١٥٧

اردو ترجمہ (احمد علی)

سو انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے پھر پشیمان ہوئے

صفحہ 374

اِنِّىۡ لَـكُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِيۡنٌۙ ۝١٤٣

26:143میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں

فَاتَّقُوۡا اللّٰهَ وَاَطِيۡعُوۡنِۚ ۝١٤٤

26:144پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو

وَمَاۤ اَسۡــَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ اَجۡرٍۚ اِنۡ اَجۡرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ ۝١٤٥

26:145اور میں تم سے اسپر کوئی مزدوری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس رب العالمین کے ذمہ ہے

اَتُتۡرَكُوۡنَ فِىۡ مَا هٰهُنَاۤ اٰمِنِيۡنَۙ ۝١٤٦

26:146کیا تمہیں ان چیزو ں میں یہاں بے فکری سے رہنے دیا جائے گا

فِىۡ جَنّٰتٍ وَّعُيُوۡنٍۙ ۝١٤٧

26:147یعنی باغوں اور چشموں میں

وَّزُرُوۡعٍ وَّنَخۡلٍ طَلۡعُهَا هَضِيۡمٌۚ ۝١٤٨

26:148اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کا خوشہ ملائم ہے

وَتَـنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُيُوۡتًا فٰرِهِيۡنَۚ ۝١٤٩

26:149او رتم پہاڑوں کوتراش کر تکلف کے گھر بناتے ہو

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡعُوۡنِۚ ۝١٥٠

26:150پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو

وَلَا تُطِيۡعُوۡۤا اَمۡرَ الۡمُسۡرِفِيۡنَۙ ۝١٥١

26:151اوران حد سے نکلنے والوں کا کہا مت مانو

الَّذِيۡنَ يُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ وَلَا يُصۡلِحُوۡنَ ۝١٥٢

26:152جو زمین میں فساد کرتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِيۡنَۚ ۝١٥٣

26:153کہنے لگے تم پر تو کسی نے جادو کیا ہے

مَاۤ اَنۡتَ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُـنَاۖۚ فَاۡتِ بِاٰيَةٍ اِنۡ كُنۡتَ مِنَ الصّٰدِقِيۡنَ ۝١٥٤

26:154توبھی ہم جیسا ایک آدمی ہے سو کوئی نشانی لے آ اگر تو سچا ہے

قَالَ هٰذِهٖ نَاقَةٌ لَّهَا شِرۡبٌ وَّلَـكُمۡ شِرۡبُ يَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍۚ ۝١٥٥

26:155کہا یہ اونٹنی ہے اسکے پینے کا ایک دن ہے اور یک دن معین تمہارے پینے کے لیے ہے

وَلَا تَمَسُّوۡهَا بِسُوۡٓءٍ فَيَاۡخُذَكُمۡ عَذَابُ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍ ۝١٥٦

26:156اور اسے برائی سے ہاتھ نہ لگانا ورنہ تمہیں بڑے دن کا عذاب آ پکڑے گا

فَعَقَرُوۡهَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِيۡنَۙ ۝١٥٧

26:157سو انہوں نے اس کے پاؤں کاٹ ڈالے پھر پشیمان ہوئے

فَاَخَذَهُمُ الۡعَذَابُؕ اِنَّ فِىۡ ذٰ لِكَ لَاٰيَةً ؕ وَمَا كَانَ اَكۡثَرُهُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ۝١٥٨

26:158پھر انہیں عذاب نے آ پکڑا البتہ اس میں بڑی نشانی ہے اور ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں

وَاِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ الۡعَزِيۡزُ الرَّحِيۡمُ ۝١٥٩

26:159اوربے شک تیرا رب زبردست رحم کرنے والا ہے

كَذَّبَتۡ قَوۡمُ لُوۡطِࣙ الۡمُرۡسَلِيۡنَۖۚ ۝١٦٠

26:160لوط کی قوم نے پیغمبروں کو جھٹلایا

اِذۡ قَالَ لَهُمۡ اَخُوۡهُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَۚ ۝١٦١

26:161جب انہیں ان کے بھائی لوط نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں

اِنِّىۡ لَـكُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِيۡنٌۙ ۝١٦٢

26:162میں تمہارے لیے امانت دار رسول ہوں

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡعُوۡنِۚ ۝١٦٣

26:163پس الله سے ڈرو اور میرا کہا مانو

وَمَاۤ اَسۡــَٔـلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ اَجۡرٍۚ اِنۡ اَجۡرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ ۝١٦٤

26:164اورمیں تم سے اس پر کوئی مزودری نہیں مانگتا میری مزدوری تو بس اللهرب العالمین کے ذمہ ہے

اَتَاۡتُوۡنَ الذُّكۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۝١٦٥

26:165کیا تم دنیا کے لوگوں میں لڑکوں پر گرے پڑتے ہو

وَتَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَـكُمۡ رَبُّكُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِكُمۡؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ۝١٦٦

26:166اور تمہارے رب نےجو تمہارے لیے بیویاں پیدا کر دی ہیں انہیں چھوڑ دیتے ہو بلکہ تم حد سے گزرنے والے لوگ ہو

Quran Majeed for Web

Offline(No Network)

Decrease text sizeIncrease text size
v1.1.19
Hide toolbar
Play audioSet reading bookmarkAdd bookmarkOpen bookmarksTurn on translationChoose Quran scriptDownload the Quran Majeed app