سورۃ الإخلاص
سورۃ الإخلاص (Al-Ikhlas)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 112۔ یہ مکی سورت ہے، کل 4 آیات، پارہ 30۔
آیات 1 تا 4
قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ ١
112:1کہہ دووہ الله ایک ہے
اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ ٢
112:2الله بے نیاز ہے
لَمۡ يَلِدۡࣙۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ ٣
112:3نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ٤
112:4اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے













