سورۃ الکافِرون
سورۃ الکافِرون (Al-Kafiroon)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 109۔ یہ مکی سورت ہے، کل 6 آیات، پارہ 30۔
آیات 1 تا 6
قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ ١
109:1کہہ دو اے کافرو
لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ ٢
109:2نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں
وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُۚ ٣
109:3اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو
وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ ٤
109:4اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا
وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُؕ ٥
109:5اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے
لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ ٦
109:6تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین













