An Error Occured Click toReload Again

سورۃ القُرَیش، آیت 2

اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ ۝٢

اردو ترجمہ (احمد علی)

ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث

صفحہ 609

لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ ۝١

106:1اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا

اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ ۝٢

106:2ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث

فَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ ۝٣

106:3ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے

الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍࣙۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ۝٤

106:4جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا

اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ ۝١

107:1کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے

فَذٰ لِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ ۝٢

107:2پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَ لَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ ۝٣

107:3اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا

فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ ۝٤

107:4پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے

الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ ۝٥

107:5جو اپنی نماز سے غافل ہیں

الَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ ۝٦

107:6جو دکھلاوا کرتے ہیں

وَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ۝٧

107:7اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں

اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ ۝١

108:1بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ ۝٢

108:2پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے

اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ ۝٣

108:3بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے

قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ ۝١

109:1کہہ دو اے کافرو

لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ ۝٢

109:2نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں

Quran Majeed for Web