An Error Occured Click toReload Again

سورۃ الفِیل

سورۃ الفِیل (Al-Fil)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 105۔ یہ مکی سورت ہے، کل 5 آیات، پارہ 30۔

آیات 1 تا 5

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۝١

105:1کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۝٢

105:2کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا

وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۝٣

105:3اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ ۝٤

105:4جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ۝٥

105:5پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

Quran Majeed for Web