سورۃ العَصر
سورۃ العَصر (Al-Asr)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 103۔ یہ مکی سورت ہے، کل 3 آیات، پارہ 30۔
آیات 1 تا 3
وَالۡعَصۡرِۙ ١
103:1زمانہ کی قسم ہے
اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ٢
103:2بے شک انسان گھاٹے میں ہے
اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّࣙۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٣
103:3مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے













