An Error Occured Click toReload Again

سورۃ التّکاثُر

سورۃ التّکاثُر (At-Takathur)، قرآن مجید کی سورہ نمبر 102۔ یہ مکی سورت ہے، کل 8 آیات، پارہ 30۔

آیات 1 تا 8

اَلۡهٰٮكُمُ التَّكَاثُرُۙ ۝١

102:1تمہیں حرص نے غافل کر دیا

حَتّٰى زُرۡتُمُ الۡمَقَابِرَؕ ۝٢

102:2یہاں تک کہ قبریں جا دیکھیں

كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَۙ ۝٣

102:3ایسا نہیں آئندہ تم جان لو گے

ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَؕ ۝٤

102:4پھر ایسا نہیں چاہیئے آئندہ تم جان لو گے

كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عِلۡمَ الۡيَقِيۡنِؕ ۝٥

102:5ایسا نہیں چاہیئے کاش تم یقینی طور پر جانتے

لَتَرَوُنَّ الۡجَحِيۡمَۙ ۝٦

102:6البتہ تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ الۡيَقِيۡنِۙ ۝٧

102:7پھر تم اسے ضرور بالکل یقینی طور پر دیکھو گے

ثُمَّ لَـتُسۡـَٔـلُنَّ يَوۡمَٮِٕذٍ عَنِ النَّعِيۡمِ ۝٨

102:8پھر اس دن تم سے نعمتوں کے متعلق پوچھا جائے گا

Quran Majeed for Web