سورۃ الفَاتِحَة، آیت 5
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ٥
اردو ترجمہ (احمد علی)
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
صفحہ 2
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ ١
1:1الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ٢
1:2سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ ٣
1:3بڑا مہربان نہایت رحم والا
مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ٤
1:4جزا کے دن کا مالک
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ٥
1:5ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ ٦
1:6ہمیں سیدھا راستہ دکھا
صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ࣙۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ ٧
1:7اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے













