An Error Occured Click toReload Again

سورۃ الفَاتِحَة، آیت 3

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ ۝٣

اردو ترجمہ (احمد علی)

بڑا مہربان نہایت رحم والا

صفحہ 2

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ ۝١

1:1الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے

اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۝٢

1:2سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ ۝٣

1:3بڑا مہربان نہایت رحم والا

مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ۝٤

1:4جزا کے دن کا مالک

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ۝٥

1:5ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ ۝٦

1:6ہمیں سیدھا راستہ دکھا

صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ࣙۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ ۝٧

1:7اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے

Quran Majeed for Web