An Error Occured Click toReload Again

Surah Al-Mutaffifin, Ayah 21 (83:21)

يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ ۝٢١

اردو ترجمہ (احمد علی)

اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں

Page 594

الَّذِيۡنَ يُكَذِّبُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ۝١١

83:11وہ جو انصاف کے دن کو جھٹلاتے ہیں

وَمَا يُكَذِّبُ بِهٖۤ اِلَّا كُلُّ مُعۡتَدٍ اَثِيۡمٍۙ ۝١٢

83:12اور اس کو وہی جھٹلاتا ہے جو حد سے بڑھا ہوا گناہگار ہے

اِذَا تُتۡلٰى عَلَيۡهِ اٰيٰتُنَا قَالَ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَؕ ۝١٣

83:13جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں

كَلَّا بَلۡ؄ رَانَ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ مَّا كَانُوۡا يَكۡسِبُوۡنَ ۝١٤

83:14ہر گز نہیں بلکہ ان کے (بڑے) کاموں سے ان کے دلو ں پر زنگ لگ گیا ہے

كَلَّاۤ اِنَّهُمۡ عَنۡ رَّبِّهِمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ لَّمَحۡجُوۡبُوۡنَؕ ۝١٥

83:15ہر گز نہیں بے شک وہ اپنے رب سے اس دن روک دیئے جائیں گے

ثُمَّ اِنَّهُمۡ لَصَالُوا الۡجَحِيۡمِؕ ۝١٦

83:16پھر بے شک وہ دوزخ میں گرنے والے ہیں

ثُمَّ يُقَالُ هٰذَا الَّذِىۡ كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَؕ ۝١٧

83:17پھر کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ جسے تم جھٹلاتے تھے

كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡاَبۡرَارِ لَفِىۡ عِلِّيِّيۡنَؕ ۝١٨

83:18ہر گز نہیں بےشک نیکوں کے اعمال نامے علییں میں ہیں

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا عِلِّيُّوۡنَؕ ۝١٩

83:19اور آپ کو کیا خبر کہ علیّین کیا ہے

كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌۙ ۝٢٠

83:20ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے

يَّشۡهَدُهُ الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ ۝٢١

83:21اسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں

اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۙ ۝٢٢

83:22بے شک نیکو کار جنت میں ہوں گے

عَلَى الۡاَرَآٮِٕكِ يَنۡظُرُوۡنَۙ ۝٢٣

83:23تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے

تَعۡرِفُ فِىۡ وُجُوۡهِهِمۡ نَضۡرَةَ النَّعِيۡمِۚ ۝٢٤

83:24آپ ان کے چہروں میں نعمت کی تازگی معلوم کریں گے

يُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِيۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍۙ ۝٢٥

83:25ان کو خالص شراب مہر لگی ہوئی پلائی جائے گی

خِتٰمُهٗ مِسۡكٌ ؕ وَفِىۡ ذٰ لِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ الۡمُتَنــَافِسُوۡنَؕ ۝٢٦

83:26اس کی مہر مشک کی ہو گی اور رغبت کرنے والوں کو اس کی رغبت کرنی چاہیئے

وَ مِزَاجُهٗ مِنۡ تَسۡنِيۡمٍۙ ۝٢٧

83:27اور اس میں تسنیم ملی ہو گی

عَيۡنًا يَّشۡرَبُ بِهَا الۡمُقَرَّبُوۡنَؕ ۝٢٨

83:28وہ ایک چشمہ ہے اس میں سےمقرب پئیں گے

اِنَّ الَّذِيۡنَ اَجۡرَمُوۡا كَانُوۡا مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا يَضۡحَكُوۡنَۖ ۝٢٩

83:29بے شک نافرمان (دنیا میں) ایمان داروں سے ہنسی کیا کرتے تھے

وَاِذَا مَرُّوۡا بِهِمۡ يَتَغَامَزُوۡنَۖ ۝٣٠

83:30اور جب ان کے پاس سے گزرتے تو آپس میں آنکھ سے اشارے کرتے تھے

وَاِذَا انۡقَلَبُوۡۤا اِلٰٓى اَهۡلِهِمُ انْقَلَبُوۡا فَكِهِيۡنَۖ ۝٣١

83:31اور جب اپنے گھر والوں کے پاس لوٹ کر جاتے تو ہنستے ہوئے جاتے تھے

وَاِذَا رَاَوۡهُمۡ قَالُوۡۤا اِنَّ هٰٓؤُلَاۤءِ لَـضَآلُّوۡنَۙ ۝٣٢

83:32اور جب ان کو دیکھتے تو کہتے بے شک یہی گمراہ ہیں

وَمَاۤ اُرۡسِلُوۡا عَلَيۡهِمۡ حٰفِظِيۡنَۙ ۝٣٣

83:33حالانکہ وہ ان پر نگہبان بنا کر نہیں بھیجے گئے تھے

Quran Majeed for Web

Offline(No Network)

Decrease text sizeIncrease text size
v1.1.18
Hide toolbar
Play audioSet reading bookmarkAdd bookmarkOpen bookmarksTurn on translationChoose Quran scriptDownload the Quran Majeed app