Surah Abasa, Ayah 8 (80:8)
وَاَمَّا مَنۡ جَآءَكَ يَسۡعٰىۙ ٨
اردو ترجمہ (احمد علی)
اور لیکن جو آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا
Page 590
فَاِنَّ الۡجَحِيۡمَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ٣٩
79:39سو بے شک اس کا ٹھکانا دوزخ ہی ہے
وَاَمَّا مَنۡ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفۡسَ عَنِ الۡهَوٰىۙ ٤٠
79:40اور لیکن جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتارہا اور اس نے اپنے نفس کو بری خواہش سے روکا
فَاِنَّ الۡجَـنَّةَ هِىَ الۡمَاۡوٰىؕ ٤١
79:41سو بے شک اس کا ٹھکانا بہشت ہی ہے
يَسۡـــَٔلُوۡنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرۡسٰٮهَاؕ ٤٢
79:42آپ سے قیامت کی بابت پوچھتے ہیں کہ اس کا قیام کب ہوگا
فِيۡمَ اَنۡتَ مِنۡ ذِكۡرٰٮهَاؕ ٤٣
79:43آپ کو اس کےذکر سے کیا واسطہ
اِلٰى رَبِّكَ مُنۡتَهٰٮهَاؕ ٤٤
79:44اس کے علم کی انتہا آپ کے رب ہی کی طرف ہے
اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ يَّخۡشٰٮهَاؕ ٤٥
79:45بے شک آپ تو صرف اس کو ڈرانے والے ہیں جو اس سے ڈرتا ہے
كَاَنَّهُمۡ يَوۡمَ يَرَوۡنَهَا لَمۡ يَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِيَّةً اَوۡ ضُحٰٮهَا ٤٦
79:46جس دن اسے دیکھ لیں گے (تو یہی سمجھیں گے کہ دنیا میں) گویا ہم ایک شام یا اس کی صبح تک ٹھیرے تھے
عَبَسَ وَتَوَلّٰٓىۙ ١
80:1پیغمبر چین بجیں ہوئے اور منہ موڑ لیا
اَنۡ جَآءَهُ الۡاَعۡمٰىؕ ٢
80:2کہ ان کے پاس ایک اندھا آیا
وَمَا يُدۡرِيۡكَ لَعَلَّهٗ يَزَّكّٰٓىۙ ٣
80:3اور آپ کو کیا معلوم کہ شاید وہ پاک ہوجائے
اَوۡ يَذَّكَّرُ فَتَنۡفَعَهُ الذِّكۡرٰىؕ ٤
80:4یا وہ نصیحت پکڑ لے تو اس کو نصیحت نفع دے
اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰىۙ ٥
80:5لیکن وہ جو پروا نہیں کرتا
فَاَنۡتَ لَهٗ تَصَدّٰىؕ ٦
80:6سو آپ کے لیے توجہ کرتے ہیں
وَمَا عَلَيۡكَ اَلَّا يَزَّكّٰٓىؕ ٧
80:7حالانکہ آپ پر اس کےنہ سدھرنے کا کوئی الزام نہیں
وَاَمَّا مَنۡ جَآءَكَ يَسۡعٰىۙ ٨
80:8اور لیکن جو آپ کے پاس دوڑتا ہوا آیا
وَهُوَ يَخۡشٰىۙ ٩
80:9اور وہ ڈر رہا ہے
فَاَنۡتَ عَنۡهُ تَلَهّٰىۚ ١٠
80:10تو آپ اس سے بے پروائی کرتے ہیں
كَلَّاۤ اِنَّهَا تَذۡكِرَةٌۚ ١١
80:11ایسا نہیں چاہیئے بے شک یہ تو ایک نصیحت ہے
فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗۘ ١٢
80:12پس جو چاہے اس کو یاد کرے
فِىۡ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ ١٣
80:13وہ عزت والے صحیفوں میں ہے
مَّرۡفُوۡعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۙ ١٤
80:14جو بلند مرتبہ اور پاک ہیں
ۢبِاَيۡدِىۡ سَفَرَةٍۙ ١٥
80:15ان لکھنے والوں کے ہاتھوں میں
كِرَامٍۢ بَرَرَةٍؕ ١٦
80:16جو بڑے بزرگ نیکو کار ہیں
قُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَكۡفَرَهٗؕ ١٧
80:17انسان پر خدا کی مار وہ کیسا ناشکرا ہے
مِنۡ اَىِّ شَىۡءٍ خَلَقَهٗؕ ١٨
80:18اس نے کس چیز سے اس کو بنایا
مِنۡ نُّطۡفَةٍؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ ١٩
80:19ایک بوند سے اس کوبنایا پھر اس کا اندزہ ٹھیرایا
ثُمَّ السَّبِيۡلَ يَسَّرَهٗۙ ٢٠
80:20پھراس پر راستہ آسان کر دیا













