An Error Occured Click toReload Again

Surah Al-Maarij, Ayah 13 (70:13)

وَفَصِيۡلَتِهِ الَّتِىۡ تُــْٔوِيۡهِۙ ۝١٣

اردو ترجمہ (احمد علی)

اور اپنے اس کنبہ کو جو اسے پناہ دیتا تھا

Page 571

فَاصۡبِرۡ صَبۡرًا جَمِيۡلًا ۝٥

70:5آپ اچھی طرح سے صبر کیے رہیں

اِنَّهُمۡ يَرَوۡنَهٗ بَعِيۡدًاۙ ۝٦

70:6بے شک وہ اسے دور دیکھتے ہیں

وَّنَرٰٮهُ قَرِيۡبًاؕ ۝٧

70:7اور ہم اسے قریب دیکھتے ہیں

يَوۡمَ تَكُوۡنُ السَّمَآءُ كَالۡمُهۡلِۙ ۝٨

70:8جس دن آسمان پگھلے ہوئے تانبے کی مانند ہوگا

وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِۙ ۝٩

70:9اور پہاڑ دھنی ہوئی رنگداراؤن کی طرح ہوں گے

وَلَا يَسۡـَٔـلُ حَمِيۡمٌ حَمِيۡمًاۖۚ ۝١٠

70:10اور کوئی دوست کسی دوست کو نہیں پوچھے گا

يُّبَصَّرُوۡنَهُمۡؕ يَوَدُّ الۡمُجۡرِمُ لَوۡ يَفۡتَدِىۡ مِنۡ عَذَابِ يَوۡمِٮِٕذٍۢ بِبَنِيۡهِۙ ۝١١

70:11وہ انہیں دکھائیں جائیں گے مجرم چاہے گا کہ کاش اس دن کے عذاب کے بدلے میں اپنے بیٹوں کو دے دے

وَ صَاحِبَتِهٖ وَاَخِيۡهِۙ ۝١٢

70:12اوراپنی بیوی اور اپنے بھائی کو

وَفَصِيۡلَتِهِ الَّتِىۡ تُــْٔوِيۡهِۙ ۝١٣

70:13اور اپنے اس کنبہ کو جو اسے پناہ دیتا تھا

وَمَنۡ فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًاۙ ثُمَّ يُنۡجِيۡهِۙ ۝١٤

70:14اوران سب کو جو زمین میں ہیں پھر اپنے آپ کو بچا لے

كَلَّا ؕ اِنَّهَا لَظٰىۙ ۝١٥

70:15ہرگز نہیں بے شک وہ تو ایک آگ ہے

نَزَّاعَةً لِّلشَّوٰى ۖۚ ۝١٦

70:16کھالوں کو اتارنے والی

تَدۡعُوۡا مَنۡ اَدۡبَرَ وَتَوَلّٰىۙ ۝١٧

70:17اس کو بلائے گی جس نے پیٹھ پھیری اورمنہ موڑا

وَجَمَعَ فَاَوۡعٰى ۝١٨

70:18اور مال جمع کیا اورگن گن کر رکھا

اِنَّ الۡاِنۡسَانَ خُلِقَ هَلُوۡعًاۙ ۝١٩

70:19بے شک انسان کم ہمت پیدا ہوا ہے

اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوۡعًاۙ ۝٢٠

70:20جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو چلا اٹھتا ہے

وَاِذَا مَسَّهُ الۡخَيۡرُ مَنُوۡعًاۙ ۝٢١

70:21اور جب اسے مال ملتا ہے تو بڑا بخیل ہے

اِلَّا الۡمُصَلِّيۡنَۙ ۝٢٢

70:22مگر وہ نمازی

الَّذِيۡنَ هُمۡ عَلٰى صَلَاتِهِمۡ دَآٮِٕمُوۡنَۙ ۝٢٣

70:23جو اپنی نماز پر ہمیشہ سے قائم ہیں

وَالَّذِيۡنَ فِىۡۤ اَمۡوَالِهِمۡ حَقٌّ مَّعۡلُوۡمٌۙ ۝٢٤

70:24اوروہ جن کے مالو ں میں حصہ معین ہے

لِّلسَّآٮِٕلِ وَالۡمَحۡرُوۡمِۙ ۝٢٥

70:25سائل اور غیر سائل کے لیے

وَالَّذِيۡنَ يُصَدِّقُوۡنَ بِيَوۡمِ الدِّيۡنِۙ ۝٢٦

70:26اوروہ جو قیامت کے دن کا یقین رکھتے ہیں

وَالَّذِيۡنَ هُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّهِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَۚ ۝٢٧

70:27اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں

اِنَّ عَذَابَ رَبِّهِمۡ غَيۡرُ مَاۡمُوۡنٍ ۝٢٨

70:28بے شک ان کے رب کے عذاب کا خطرہ لگا ہوا ہے

وَالَّذِيۡنَ هُمۡ لِفُرُوۡجِهِمۡ حٰفِظُوۡنَۙ ۝٢٩

70:29اوروہ جو اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرتے ہیں

اِلَّا عَلٰٓى اَزۡوَاجِهِمۡ اَوۡ مَا مَلَـكَتۡ اَيۡمَانُهُمۡ فَاِنَّهُمۡ غَيۡرُ مَلُوۡمِيۡنَۚ ۝٣٠

70:30مگر اپنی بیویوں یا اپنی لونڈیوں سے سو بے شک انہیں کوئی ملامت نہیں

فَمَنِ ابۡتَغٰى وَرَآءَ ذٰ لِكَ فَاُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡعٰدُوۡنَۚ ۝٣١

70:31پس جو کوئی اس کے سوا چاہے سو وہی لوگ حد سے بڑھنے والے ہیں

Quran Majeed for Web