An Error Occured Click toReload Again

Surah Sad, Ayah 67 (38:67)

قُلۡ هُوَ نَبَؤٌا عَظِيۡمٌۙ ۝٦٧

اردو ترجمہ (احمد علی)

کہہ دو یہ ایک بڑی خبر ہے

Page 458

اَ تَّخَذۡنٰهُمۡ سِخۡرِيًّا اَمۡ زَاغَتۡ عَنۡهُمُ الۡاَبۡصَارُ ۝٦٣

38:63کیا ہم ان سے (ناحق) تمسخر کرتے تھے یا اِن سے ہماری نگاہیں پھر گئی ہیں

اِنَّ ذٰ لِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ اَهۡلِ النَّارِ ۝٦٤

38:64بے شک یہ دوزخیوں کا آپس میں جھگڑنا بالکل سچی بات ہے

قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا مُنۡذِرٌۖ وَّمَا مِنۡ اِلٰهٍ اِلَّا اللّٰهُ الۡوَاحِدُ الۡقَهَّارُۚ ۝٦٥

38:65کہہ دو میں تو ایک ڈرانے والا ہوں اور الله کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے ایک ہے بڑا غالب

رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا الۡعَزِيۡزُ الۡغَفَّارُ ۝٦٦

38:66آسمانوں اور زمین کا پرودگار اورجو کچھ ان کے درمیان ہے غالب بڑا معاف کرنے والا ہے

قُلۡ هُوَ نَبَؤٌا عَظِيۡمٌۙ ۝٦٧

38:67کہہ دو یہ ایک بڑی خبر ہے

اَنۡتُمۡ عَنۡهُ مُعۡرِضُوۡنَ ۝٦٨

38:68تم اس سے منہ پھیرنے والے ہو

مَا كَانَ لِىَ مِنۡ عِلۡمٍۢ بِالۡمَلَاِ الۡاَعۡلٰٓى اِذۡ يَخۡتَصِمُوۡنَ ۝٦٩

38:69مجھے فرشتو ں کے متعلق کوئی علم نہیں تھا جب کہ وہ جھگڑ رہے تھے

اِنۡ يُّوۡحٰۤى اِلَىَّ اِلَّاۤ اَنَّمَاۤ اَنَا۟ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌ ۝٧٠

38:70مجھے تو یہی وحی کیا گیا ہے کہ میں تمہیں صاف صاف ڈراؤں

اِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلٰٓٮِٕكَةِ اِنِّىۡ خَالِـقٌ ۢ بَشَرًا مِّنۡ طِيۡنٍ ۝٧١

38:71جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک انسان مٹی سے بنانے والا ہوں

فَاِذَا سَوَّيۡتُهٗ وَنَفَخۡتُ فِيۡهِ مِنۡ رُّوۡحِىۡ فَقَعُوۡا لَهٗ سٰجِدِيۡنَ ۝٧٢

38:72پھرجب میں اسے پورے طور پر بنا لوں اور اس میں اپنی رو ح پھونک دوں تو اس کے لیے سجدہ میں گر پڑنا

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ كُلُّهُمۡ اَجۡمَعُوۡنَۙ ۝٧٣

38:73پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا

اِلَّاۤ اِبۡلِيۡسَؕ اِسۡتَكۡبَرَ وَكَانَ مِنَ الۡكٰفِرِيۡنَ ۝٧٤

38:74مگر ابلیس نے نہ کیا تکبر کیا اور کافروں میں سے ہو گیا

قَالَ يٰۤـاِبۡلِيۡسُ مَا مَنَعَكَ اَنۡ تَسۡجُدَ لِمَا خَلَقۡتُ بِيَدَىَّؕ اَسۡتَكۡبَرۡتَ اَمۡ كُنۡتَ مِنَ الۡعَالِيۡنَ ۝٧٥

38:75فرمایا اے ابلیس! تمہیں اس کےے سجدہ کرنے سے کس نے منع کیا جسے میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا کیا تو نے تکبر کیا یا تو بڑوں میں سے تھا

قَالَ اَنَا خَيۡرٌ مِّنۡهُؕ خَلَقۡتَنِىۡ مِنۡ نَّارٍ وَّخَلَقۡتَهٗ مِنۡ طِيۡنٍ ۝٧٦

38:76اس نے عرض کی میں اس سے بہتر ہوں مجھے تو نے آگ سے بنایااور اسے مٹی سے بنایا

قَالَ فَاخۡرُجۡ مِنۡهَا فَاِنَّكَ رَجِيۡمٌۖۚ ۝٧٧

38:77فرمایا پھر تو یہاں سے نکل جاکیوں نکہ تو راندہ گیا ہے

وَّاِنَّ عَلَيۡكَ لَعۡنَتِىۡۤ اِلٰى يَوۡمِ الدِّيۡنِ ۝٧٨

38:78اور تجھ پر قیامت تک میری لعنت ہے

قَالَ رَبِّ فَاَنۡظِرۡنِىۡۤ اِلٰى يَوۡمِ يُبۡعَثُوۡنَ ۝٧٩

38:79عرض کی اے میرے رب! پھر مجھے مردوں کے زندہ ہونے تک مہلت دے

قَالَ فَاِنَّكَ مِنَ الۡمُنۡظَرِيۡنَۙ ۝٨٠

38:80فرمایا پس تمہیں مہلت ہے

اِلٰى يَوۡمِ الۡوَقۡتِ الۡمَعۡلُوۡمِ ۝٨١

38:81وقت معین کے دن تک

قَالَ فَبِعِزَّتِكَ لَاُغۡوِيَنَّهُمۡ اَجۡمَعِيۡنَۙ ۝٨٢

38:82عرض کی تیری عز ت کی قسم! میں ان سب کو گمراہ کر دوں گا

Quran Majeed for Web

Offline(No Network)

Decrease text sizeIncrease text size
v1.1.18
Hide toolbar
Play audioSet reading bookmarkAdd bookmarkOpen bookmarksTurn on translationChoose Quran scriptDownload the Quran Majeed app