Surah As-Saaffat, Ayah 72 (37:72)
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِيۡهِمۡ مُّنۡذِرِيۡنَ ٧٢
اردو ترجمہ (احمد علی)
اور البتہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے
Page 449
وَلَوۡلَا نِعۡمَةُ رَبِّىۡ لَـكُنۡتُ مِنَ الۡمُحۡضَرِيۡنَ ٥٧
37:57اور اگر میرے رب کا فضل نہ ہوتا تو میں بھی حاضر کیے ہوئے مجرموں میں ہوتا
اَفَمَا نَحۡنُ بِمَيِّتِيۡنَۙ ٥٨
37:58پس کیا اب ہم مرنے والے نہیں
اِلَّا مَوۡتَتَـنَا الۡاُوۡلٰى وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِيۡنَ ٥٩
37:59مگر ہمارا پہلی بار کا مرنا اور ہمیں عذاب نہیں دیا جائے گا
اِنَّ هٰذَا لَهُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِيۡمُ ٦٠
37:60بے شک یہی بڑی کامیابی ہے
لِمِثۡلِ هٰذَا فَلۡيَعۡمَلِ الۡعٰمِلُوۡنَ ٦١
37:61ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
اَذٰ لِكَ خَيۡرٌ نُّزُلًا اَمۡ شَجَرَةُ الزَّقُّوۡمِ ٦٢
37:62کیا یہ اچھی مہمانی ہے یا تھوہر کا درخت
اِنَّا جَعَلۡنٰهَا فِتۡنَةً لِّلظّٰلِمِيۡنَ ٦٣
37:63بے شک ہم نے اسے ظالموں کے لئےآزمائش بنایاہے
اِنَّهَا شَجَرَةٌ تَخۡرُجُ فِىۡۤ اَصۡلِ الۡجَحِيۡمِۙ ٦٤
37:64بے شک وہ ایک درخت ہے جو دوزخ کی جڑ میں اُگتا ہے
طَلۡعُهَا كَاَنَّهٗ رُءُوۡسُ الشَّيٰطِيۡنِ ٦٥
37:65اس کا پھل گویا کہ سانپوں کے پھن ہیں
فَاِنَّهُمۡ لَاٰكِلُوۡنَ مِنۡهَا فَمٰلِــُٔــوۡنَ مِنۡهَا الۡبُطُوۡنَؕ ٦٦
37:66پس بے شک وہ اس میں سے کھائیں گے پھر اس سے اپنے پیٹ بھر لیں گے
ثُمَّ اِنَّ لَهُمۡ عَلَيۡهَا لَشَوۡبًا مِّنۡ حَمِيۡمٍۚ ٦٧
37:67پھر اس پر ان کو کھولتا ہوا پانی (پیپ وغیرہ سے) ملا کر دیا جائے گا
ثُمَّ اِنَّ مَرۡجِعَهُمۡ لَا۟اِلَى الۡجَحِيۡمِ ٦٨
37:68پھر بے شک دوزخ کی طرف ان کا لوٹنا ہو گا
اِنَّهُمۡ اَلۡفَوۡا اٰبَآءَهُمۡ ضَآلِّيۡنَۙ ٦٩
37:69کیوں کہ انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا تھا
فَهُمۡ عَلٰٓى اٰثٰرِهِمۡ يُهۡرَعُوۡنَ ٧٠
37:70پھر وہ ان کے پیچھے دوڑتے چلے گئے
وَلَـقَدۡ ضَلَّ قَبۡلَهُمۡ اَكۡثَرُ الۡاَوَّلِيۡنَۙ ٧١
37:71اور البتہ ان سے پہلے بہت سے اگلے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں
وَلَقَدۡ اَرۡسَلۡنَا فِيۡهِمۡ مُّنۡذِرِيۡنَ ٧٢
37:72اور البتہ ہم نے ان میں ڈرانے والے بھیجے تھے
فَانْظُرۡ كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُنۡذَرِيۡنَۙ ٧٣
37:73پھر دیکھ جنہیں ڈرایا گیا تھا ان کا کیا انجام ہوا
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الۡمُخۡلَصِيۡنَ ٧٤
37:74مگر الله کے خالص بندے
وَلَقَدۡ نَادٰٮنَا نُوۡحٌ فَلَنِعۡمَ الۡمُجِيۡبُوۡنَۖ ٧٥
37:75اور ہمیں نوح نے پکارا پس ہم کیا خوب جواب دینے والے ہیں
وَنَجَّيۡنٰهُ وَاَهۡلَهٗ مِنَ الۡكَرۡبِ الۡعَظِيۡمِۖ ٧٦
37:76اور ہم نے اسے اور اس کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دی
وَجَعَلۡنَا ذُرِّيَّتَهٗ هُمُ الۡبٰقِيۡنَۖ ٧٧
37:77اور ہم نے اس کی اولاد ہی کو باقی رہنے والی کر دیا
وَتَرَكۡنَا عَلَيۡهِ فِى الۡاٰخِرِيۡنَۖ ٧٨
37:78اور ہم نے ان کے لیے پیچھے آنے والے لوگوں میں یہ بات رہنے دی
سَلٰمٌ عَلٰى نُوۡحٍ فِى الۡعٰلَمِيۡنَ ٧٩
37:79کہ سارے جہان میں نوح پر سلام ہو
اِنَّا كَذٰ لِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ٨٠
37:80بے شک ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
اِنَّهٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ٨١
37:81بے شک وہ ہمارے ایماندار بندوں میں تھے
ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِيۡنَ ٨٢
37:82پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا













