An Error Occured Click toReload Again

Surah Al-Ikhlas, Ayah 3 (112:3)

لَمۡ يَلِدۡࣙۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ ۝٣

اردو ترجمہ (احمد علی)

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے

Page 610

وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُۚ ۝٣

109:3اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو

وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ ۝٤

109:4اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا

وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُؕ ۝٥

109:5اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے

لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ ۝٦

109:6تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین

اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۝١

110:1جب الله کی مدد اور فتح آ چکی

وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًاۙ ۝٢

110:2اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا

فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا ۝٣

110:3تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے

تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ ۝١

111:1ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا

مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ ۝٢

111:2اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا

سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۖۚ ۝٣

111:3وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا

وَّامۡرَاَتُهٗؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ ۝٤

111:4اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی

فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ۝٥

111:5اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے

قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ ۝١

112:1کہہ دووہ الله ایک ہے

اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ ۝٢

112:2الله بے نیاز ہے

لَمۡ يَلِدۡࣙۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ ۝٣

112:3نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے

وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ۝٤

112:4اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے

Quran Majeed for Web

Offline(No Network)

Decrease text sizeIncrease text size
v1.1.19
Hide toolbar
Play audioSet reading bookmarkAdd bookmarkOpen bookmarksTurn on translationChoose Quran scriptDownload the Quran Majeed app