An Error Occured Click toReload Again

Surah Al-Fil, Ayah 2 (105:2)

اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۝٢

اردو ترجمہ (احمد علی)

کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا

Page 608

وَالۡعَصۡرِۙ ۝١

103:1زمانہ کی قسم ہے

اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ۝٢

103:2بے شک انسان گھاٹے میں ہے

اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّࣙۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ۝٣

103:3مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے

وَيۡلٌ لِّـكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِࣙۙ ۝١

104:1ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے

الَّذِىۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗۙ ۝٢

104:2جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے

يَحۡسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخۡلَدَهٗۚ ۝٣

104:3وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا

كَلَّا لَيُنۡۢبَذَنَّ فِى الۡحُطَمَةِۖ ۝٤

104:4ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا

وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡحُطَمَةُؕ ۝٥

104:5اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے

نَارُ اللّٰهِ الۡمُوۡقَدَةُۙ ۝٦

104:6وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

الَّتِىۡ تَطَّلِعُ عَلَى الۡاَفۡـــِٕدَةِؕ ۝٧

104:7جو دلوں تک جا پہنچتی ہے

اِنَّهَا عَلَيۡهِمۡ مُّؤۡصَدَةٌ ۙ ۝٨

104:8بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی

فِىۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ۝٩

104:9لمبے لمبے ستونوں میں

اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۝١

105:1کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا

اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۝٢

105:2کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا

وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۝٣

105:3اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے

تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ ۝٤

105:4جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ۝٥

105:5پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا

Quran Majeed for Web

Offline(No Network)

Decrease text sizeIncrease text size
v1.1.19
Hide toolbar
Play audioSet reading bookmarkAdd bookmarkOpen bookmarksTurn on translationChoose Quran scriptDownload the Quran Majeed app